ایچ ٹی سی ون ایکس ایک نہایت ہی شاندار بڑی اور ٹچ اسکرین کے ساتھ موبائل ہے۔یہ ایک اسمارٹ فون ہے۔یہ موبائل انٹرنیٹ استعمال کرنے ، ویڈیو دیکھنے اور گیم وغیرہ کھیلنے کے لیئے بہترین موبائل ہے۔اس کی اسکرین کا سائز 4.7 انچ ہے۔اس موبائل کا وزن 130 گرام ہے۔اس موبائل میں تمام بہترین فیچرز میسر ہیں۔اس موبائل میں اینڈ رائیڈ آئس کریم سینڈ ویچ انسٹال ہے۔ایک جی بی ریم ہے۔گیمز ، بلو ٹوتھ ، ایف ایم ، جی پی آر ایس وغیرہ کی سہولت دستیاب ہے۔اس موبائل میں جاوا ایپلکشن کی سہولت ہے۔لاؤڈ اسپیکر موجود ہے۔وائی فائی کی سہولت میسر ہے۔ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل اور آئی ایم وغیرہ کی سہولت ہے۔اس موبائل کا کیمرا 3264x2448 پکزل ہے۔ایچ ڈی ویڈیو ریکارڈنگ کو سپورٹ کرتا ہے۔اس موبائل میں میموری کارڈ کی سہولت نہیں ہے لیکن اس موبائل میں 32 جی بی تک ڈیٹا کی جگہ ہے جس میں آپ تقریباً 26 جی بی کے قریب استعمال کرسکتے ہیں۔یہ موبائل مئی 2012 تک پاکستان کی مارکیٹ میں دستیاب ہوجائے گا۔
خصوصیات :-
سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
- 4.7 انچ بڑی اسکرین
- ٹچ سنسر کی سہولت
- 130 گرام وزن
- 3264x2448 پکزل کیمرا
- ایچ ڈی ریکارڈنگ کی سہولت
- ایف ایم ریڈو موجود
- جاوا اپلکشن موجود
- بلوٹوتھ ، گیمز ، جی پی آر ایس وغیرہ شامل ہیں
- وائی فائی کی سہولت
- لاؤڈ اسپیکر موجود
- گوگل ، یوٹیوب ، فیس بک وغیرہ موجود
- ڈاکیومنٹ دیکھنے اور ترمیم کرنے کی سہولت
- ایچ ٹی ایم ایل ، ایڈوبی فلیش براؤزر
- ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل اور آئی ایم وغیرہ کی سہولت
- ایم پی تھری اور ایم پی فور پلیئر موجود
- اینڈ رائیڈ آئس کریم سینڈوچ آپریٹنگ سسٹم انسٹال
- ایک جی بی ریم
- 26 جی بی ڈیٹا محفوظ کرنے کی جگہ
- ایچ ٹی سی
- ایچ ٹی سی موبائل ون ایکس
- ایچ ٹی سی موبایل
- قیمت
- پاکستانی روپے
- پاکستان میں
- HTC One X
- HTC
- htc mobile
- htc one x price in pakistan
- price in pakistan
- price
بہت اعلیٰ۔۔۔۔ افسوس اس بات کا ہے کہ اس موبائل نے آنے میں دیر کردی۔
ReplyDeleteایچ ٹی سی کے موبائل بہتریں موبائل ہیں۔
کوئی سستا موبائل وی ڈسو ایچ ٹی سی کا کوئی دس پندرہ تک کا
ReplyDeleteایچ ٹی سی ایکسپلورر آپ کو 15 سے 16ہزار کے درمیان مل جائے گا
Delete