سام سانگ ای 1160 ایک سادہ ، مفید اور کم قیمت میں ملنے والا موبائل فون ہے۔اس میں ایف ایم ریڈیو ، لاؤڈ اسپیکر اور میوزک پلیئر کے شامل ہے۔7 مختلف زبانیں شامل کی گئی ہیں۔ٹارچ کی سہولت بھی موجود ہے۔14 گھنٹے 50 منٹ تک کا ٹاک ٹائم۔گیمز وغیرہ موجود ہیں۔فون بک میں ایک ہزار نمبر محفوظ کرنے کی سہولت۔موبائل کا وزن 79 گرام ہے۔1.52 انچ اسکرین ہے۔یہ موبائل ستمبر 2009 میں ریلیز کیا گیا۔
قیمت :- 2900 پاکستانی روپے
خصوصیات :-
- 79 گرام وزن
- 1.52 انچ اسکرین
- 7 مختلف زبانیں
- ٹارچ کی سہولت
- ایف ایم ریڈیو
- لاؤڈ اسپیکر موجود
- میوزک پلیئر
- ایک ہزار نمبرز فون بک میں محفوظ کرنے کی جگہ
- ایس ایم ایس کرنے کی سہولت
- 14 گھنٹے 50 منٹ تک کا ٹاک ٹائم
سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
- سام سانگ ای 1160
- سام سنگ
- ای 1160
- سام سونگ
- سام سنگ
- سیم سنگ
- موبائل کی قیمت
- samsung E1160
- E1160
- samsung e1160 mobile
- price in pakistan
- price
0 تبصرے:
Post a Comment
اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ موجود نہیں تو آپ ذیل میں بنے باکس میں اپنا تبصرہ تحریر کریں اور پھر اسے یہاں سے کاپی کرکے نیچے کمنٹ ( تبصرہ ) باکس میں پیسٹ کریں اور اس کے بعد شائع کردیں۔براہ مہربانی تبصرہ اردو میں ہی کرنے کی کوشش کریں۔