وائس وی 390 ایک سادہ اور آسان خوبیوں کے ساتھ موبائل فون ہے۔88 گرام وزن ہے۔فیس بک ، اوپرا کے آپشن کے ساتھ ہے۔موبائل میں کیمرا ویڈیو کے ساتھ موجود ہے۔ایف ایم ریڈیو کی سہولت ہے۔جاوا ایپلیکشن ، بلوٹوتھ ، گیمز ، ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل وغیرہ کی سہولت موجود ہے۔فون بک میں 500 نمبر محفوظ کرنے کی جگہ ہے۔4 گھنٹے تک کا ٹاک ٹائم ہے۔
قیمت :- 4800 پاکستانی روپے
خصوصیات :-- 88 گرام وزن
- کیمرا ویڈیو کے ساتھ
- ایف ایم ریڈیو موجود
- بلوٹوتھ ، جاوا اپلیکشن ، گیمز وغیرہ موجود
- ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس اور ای میل وغیرہ کی سہولت
- 4 گھنٹے تک ٹاک ٹائم
- ویپ 2.0 براؤزر موجود
- لاؤڈاسپیکر موجود
- فون بک میں 500 نمبرز محفوظ کرنے کی طاقت
- ایم پی تھری رنگ ٹونز
- فیس بک اور اوپرا وغیرہ پہلے سے انسٹال
سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
- وائس وی
- وائس وی 390
- وائس وی 390 موبائل
- وی 390 موبائل پاکستان میں
- پاکستانی قیمت
- voice V390
- Voice V390 Mobile
- Voice V390 Mobile Price in Pakistan
- price in pakistan
بھا ئی جان یہ وائس کپمنی کی کچھ پروفائل بتائی ہوتی
ReplyDeleteگوگل پر تلاش کریں اس کمپنی کو بھائی ۔ یہ پروفائل والا کام ہمارا نہیں
ReplyDeleteسر جی مرضی ہے۔ اب نوکیا موکیا کو تو ہم جانتے ہیں اب ہمیں کیا پتہ وائس کس بلا کا نام ہے تو اگر بتا دیں کہ کہاں کی کمپنی ہے اور قابل اعتبار ہے یا نہیں تو آپ کا کیا جاتا ہے؟؟
ReplyDeleteارے آپ تو ناراض ہی ہوگئے بھائی ۔ وائس موبائل کمپنی ٹیلی ٹیک کی جانب سے پاکستان میں لانچ کی گئی 29 اکتوبر 2011 بروز ہفتہ کو۔اس کمپنی کی جانب سے موبائل فون جو فروخت کیئے جاتے ہیں ان کی وارنٹی ٹیلی ٹیک دیتا ہے ایک سال کے لیئے۔کمپنی کے موبائل کے بارے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ اچھے بھی چلتے ہیں اور نہیں بھی لیکن کمپنی ابھی لانچ کی گئی ہے پاکستان میں تو مقبولیت حاصل کرنے میں وقت تو لگے گا۔موبائل خریدتے وقت کمپنی پر اعتبار کوئی بات نہیں اعتبار دکان دار اور فروخت کرنے والے پر ہونا چاہیئے۔اب فروخت کرنے والا اگر پرانے موبائل دوبارہ پیک کرکے بییچ رہا ہے تو کمپنی کا اس کے اعتبار سے تعلق نہیں بنتا۔
ReplyDelete