نوکیا 600 بہترین اسکرین کے ساتھ ٹچ اسکرین موبائل ہے۔اس موبائل کا کیمرا بھی 5 ایم پی ہے جو کہ بہترین ہے۔اسکرین بھی نہایت شاندار ہے اور اسکرین کا سائز 3.2 انچ ہے۔نوکیا 600 موبائل میں تمام بہترین سہولیات موجود ہیں۔اس موبائل کا کیمرا ایچ ڈی ویڈیو بنانے کے قابل ہے جو کہ نہایت اعلیٰ کوالٹی کے ساتھ ہے۔اس کا وزن 100 گرام ہے۔ایف ایم ریڈیو موجود ہے۔32 جی بی تک میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت اور 2 جی بی میموری کارڈ پہلے سے موجود۔وائی فائی اور بلوٹوتھ موجود ہے۔جاوا ایپلیکشن موجود ہے۔15 گھنٹے تک کا ٹاک ٹائم۔ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل اور آئی ایم کی سہولت موجود ہے۔ایم پی تھری اور ایم پی فور پلیئر موجود ہے۔تصاویر میں ترمیم کرنے کے لیئے فوٹو ایڈیٹر موجود ہے۔اگست 2011 میں ریلیز کیا گیا۔
قیمت :- 20300 پاکستانی روپے
خصوصیات :-
- 3.2 انچ سائز کی بڑی اسکرین
- 2592x1944 پکزل کیمرا
- وائی فائی ، بلوٹوتھ وغیرہ موجود
- ہائی کوالٹی کیمرا
- 32 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت
- 2 جی بی میموری کارڈ پہلے سے موجود
- ایف ایم ریڈیو موجود
- 1 GHz سی پی یو
- ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل ، آئی ایم وغیرہ کی سہولت
- ایم پی تھری ، ایم پی فور پلیئر موجود ہے
- فو ٹو ایڈیٹر موجود
- 15 گھنٹے تک کا ٹاک ٹائم
- جاوا ایپلیکشن ، گیمز وغیرہ موجود
- ایچ ٹی ایم ایل ، ایکس ایچ ٹی ایم ایل ، ویپ 2.0 اور ایڈوب فلش لائٹ براؤزر
- جی پی آر ایس موجود
- لاؤڈ اسپیکر موجود
- ایم پی تھری رنگ ٹونز
- یو ایس بی پورٹ کی سہولت
- 60 گھنٹے تک کا میوزک ٹائم
- ٹچ اسکرین موبائل
نوٹ :-
یہ موبائل نوکیا کی جانب سے منسوخ کردیا گیا ہے ، لیکن یہ ابھی بھی مختلف ممالک کی مارکیٹ میں موجود ہے۔
سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
- نوکیا 600
- نوکیا 600 موبائل
- نوکیا
- نوکیا موبائل 600 قیمت
- پاکستانی روپے
- nokia 600
- nokia 600 mobile
- nokia mobile 600 price in pakistan
- nokia
- price in pakistan
0 تبصرے:
Post a Comment
اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ موجود نہیں تو آپ ذیل میں بنے باکس میں اپنا تبصرہ تحریر کریں اور پھر اسے یہاں سے کاپی کرکے نیچے کمنٹ ( تبصرہ ) باکس میں پیسٹ کریں اور اس کے بعد شائع کردیں۔براہ مہربانی تبصرہ اردو میں ہی کرنے کی کوشش کریں۔