سام سانگ ایس 5610 موبائل ایک تھری جی موبائل فون ہے۔جو کہ خوبصورت اور اسٹائلش موبائل فون ہے۔اس موبائل کا وزن 91 گرام ہے۔موبائل کا کیمرا 5 ایم پی یعنی 2592x1944 پکزل ہے۔کیمرا فلیش لائٹ کے ساتھ ہے۔موبائل کی اسکرین 2.4 انچ ہے۔آڈیو ، ویڈیو شامل ہے۔اس موبائل فون کا ٹاک ٹائم 15 گھنٹے 16 منٹ ہے۔ایم پی تھری اور ایم پی فور پلیئرز کی سہولت۔جی پی آر ایس شامل ہے۔ایف ایم ریڈیو ، جاوا ایپلیکشن ، گیمز وغیرہ کی سہولت موجود ہے۔32 جی بی تک میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت میسر ہے۔لاؤڈ اسپیکر موجود ہے۔یہ موبائل اگست 2011 میں ریلیز کیا گیا۔
قیمت :- 10450 پاکستانی روپے
خصوصیات :-- 2.4 انچ اسکرین
- 2592x1944 پکزل کیمرا
- آڈیو ، ویڈو کی سہولت
- بلوٹوتھ ، جاوا ایپلیکش ، گیمز وغیرہ موجود
- ایف ایم ریڈیو کی سہولت
- جی پی آر ایس موجود
- 15 گھنٹے 16 منٹ تک کا ٹاک ٹائم
- ایم پی تھری ، ایم پی فور پلیئر موجود
- ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل اور آئی ایم کی سہولت
- ایچ ٹی ایم ایل ، ایکس ایچ ٹی ایم ایل ، ویپ 2.0 براؤزر موجود
- لاؤڈ اسپیکر موجود
- ایم پی تھری رنگ ٹونز
- 91 گرام وزن
- 32 جی بی تک میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت
- سام سانگ ایس 5610
- سام سنگ
- سام سونگ
- سیم سنگ
- سام سانگ موبائل
- سام سانگ ایس 5610 موبائل
- ایس 5610 موبائل
- قیمت پاکستانی روپے
- samsung
- SamSung
- samsung S5610 mobile
- Samsung S5610 mobile price in pakistan
- price in pakistan
- S5610
- mobile
0 تبصرے:
Post a Comment
اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ موجود نہیں تو آپ ذیل میں بنے باکس میں اپنا تبصرہ تحریر کریں اور پھر اسے یہاں سے کاپی کرکے نیچے کمنٹ ( تبصرہ ) باکس میں پیسٹ کریں اور اس کے بعد شائع کردیں۔براہ مہربانی تبصرہ اردو میں ہی کرنے کی کوشش کریں۔