اشتہارات

Ads

Friday, April 6, 2012

ایچ ٹی سی موبائل ایکسپلورر

ایچ ٹی سی ایکسپلورر موبائل ایک اینڈرائیڈ فون ہے۔جوکہ اسمارٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین موبائل ہے۔اس موبائل میں اینڈرائیڈ جنجر بریڈ انسٹال ہے۔موبائل کی اسکرین 3.2 انچ ہے اور ٹچ اسکرین ہے۔108 گرام وزن ہے۔ایچ ٹی ایم ایل انٹر نیٹ براؤزر ہے۔آڈیو ، ایم پی تھری کی سہولت بھی ہے۔32 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت ہے۔2048x1536 پکزل کیمرا ہے تصویر اور ویڈیو کے ساتھ۔7 گھنٹے ٹاک ٹائم ہے۔ایف ایم ریڈیو ، ایم پی تھری ، ایم پی فور ، بلو ٹوتھ اور گیمز کی سہولت کے ساتھ میسر ہے۔ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل اور آئی ایم کی سہولت شامل ہے۔جاوا ایپلیکیشن کے ساتھ ہے۔لاؤڈ اسپیکر بھی ہے۔ایم پی تھری ، ویو رنگ ٹونز ہیں۔
اس موبائل کو اکتوبر 2011 میں ریلیز کیا گیا۔یہ موبائل ایک مکمل اور بہترین موبائل فون ہے۔

15000 پاکستانی روپے

خصوصیات :-
  • اینڈرائیڈ جنجر بریڈ کے ساتھ
  • 320x480 پکزل اسکرین ہے
  • ٹچ سنسر کی سہولت کے ساتھ ہے
  • 108 گرام وزن ہے
  • لاتعداد نمبر فون بک میں محفوظ کرنے کی سہولت
  • ایچ ٹی ایم ایل براؤزر کے ساتھ
  • ایف ایم ریڈو شامل
  • 2048x1536 پکزل کیمرا ، ویڈیو تصویر دونوں
  • بلو ٹوتھ شامل
  • جاوا کی سہولت
  • 32 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت
  • ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل اور آئی ایم کی سہولت
  • مائیکرو یو ایس بی شامل
  • 7 گھنٹے 40 منٹ تک ٹاک ٹائم بیٹری ہے
  • یوٹیوب ، گوگل ، میپس ، جی میل ، گوگل ٹاک وغیرہ شامل
  • گیمز وغیرہ شامل ہیں
  • ایم پی تھری ، ایم پی فور پلیئر کے ساتھ
  • لاتعداد کال ریکارڈ محفوظ کرنے کی طاقت




سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
  • ایچ ٹی سی فون
  • ایچ ٹی سی ایکسپلورر
  • ایچ ٹی سی موبائل
  • ایچ ٹی سی
  • اینڈرائیڈ
  • فون
  • موبائل
  • ٹچ اسکرین
  • ایچ ٹی سی موبائل کی قیمت پاکستان میں
  • htc phone
  • htc explorer mobile price in pakistan
  • htc explorer
  • htc mobile
  • price in pakistan
  • android

0 تبصرے:

Post a Comment

اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ موجود نہیں تو آپ ذیل میں بنے باکس میں اپنا تبصرہ تحریر کریں اور پھر اسے یہاں سے کاپی کرکے نیچے کمنٹ ( تبصرہ ) باکس میں پیسٹ کریں اور اس کے بعد شائع کردیں۔براہ مہربانی تبصرہ اردو میں ہی کرنے کی کوشش کریں۔