اشتہارات

Ads

Saturday, April 7, 2012

کیو موبائل ای 990 وائی فائی

کیو موبائل ای 990 ایک وائی فائی موبائل فون ہے۔جس کا وزن 121 گرام ہے۔یہ ٹچ اسکرین فون ہے۔اس کا کیمرا 3.2 میگا پکزل ہے۔اس کا ٹاک ٹائم 545 منٹ ہے۔اس میں فون بک میں ایک ہزار نمبر محفوظ کرنے کی جگہ ہے۔اس کے ساتھ ہی اس میں ایک ہزار ایس ایم ایس محفوظ کرنے کی جگہ بھی ہے۔اس میں گیمز اور بلوٹوتھ بھی ہے۔16 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت ہے۔ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس اور ای میل بھیجنے کی سہولت بھی موجود ہے۔ریڈیو ، گیمز ، وائی فائی ، جی پی آر ایس ، بلو ٹوتھ ، ای میل اور جاوا کی اپلیکیشن شامل ہے جس کی وجہ سے یہ ایک سادہ ، اسٹائلش اور شاندار موبائل ہے۔

قیمت :- 7950 پاکستانی روپے

خصوصیات :-
  • 121 گرام وزن
  • ٹچ اسکرین سنسر
  • 3.2 پکزل کیمرا
  • بلو ٹوتھ
  • جاوا ایپلیکیشن
  • ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل کی سہولت
  • گیمز ، وائی فائی شامل ہیں
  • ریڈیو بھی شامل ہے
  • 16 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت
  • جی پی آر ایس موجود ہے
  • ویڈیو اور آڈیو ریکارڈر موجود ہے
  • 545 منٹ ٹاک ٹائم بیٹری
  • لاؤڈ اسپیکر کی سہولت
  • ایم پی تھری رنگ ٹونز
  • یو ایس بی کی سہولت
  • ایک ہزار فون نمبر اور ایک ہزار ایس ایم ایس پیغامات محفوظ کرنے کی جگہ
  • دو سم کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت





سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
  • کیو موبائل
  • کیو موبائل ای 990
  • وائی فائی
  • وائی فائی موبائل
  • کیو موبائل ای 990 کی قیمت پاکستان میں
  • Q mobile
  • q mobile
  • Qmobile E 990 wifi
  • price in pakistan
  • Q mobile E990 price in pakistan

0 تبصرے:

Post a Comment

اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ موجود نہیں تو آپ ذیل میں بنے باکس میں اپنا تبصرہ تحریر کریں اور پھر اسے یہاں سے کاپی کرکے نیچے کمنٹ ( تبصرہ ) باکس میں پیسٹ کریں اور اس کے بعد شائع کردیں۔براہ مہربانی تبصرہ اردو میں ہی کرنے کی کوشش کریں۔