نوکیا C3-01 گولڈ ایڈیشن موبائل ہے۔اس کا وزن 100 گرام ہے۔موبائل کی اسکرین 2.4 انچ ہے۔وائی فائی موبائل ہے۔اس کا کیمرا 2592x1944 پکزل ہے اور ویڈیو کے ساتھ ہے۔اس موبائل پر 18 کیرٹ سونا چڑھایا گیا ہے۔اس موبائل کو بلکل اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ دیکھنے میں بلکل سونے کا لگتا ہے۔نوکیا کے اس موبائل میں 32 جی بی تک میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت موجود ہے۔موبائل میں ایف ایم ریڈیو بھی موجود ہے۔1 GHz سی پی یو ہے۔جاوا ایپلیکشن موجود ہے۔گیمز موجود ہے اس کے ساتھ آپ گیمز ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔بلوٹوتھ موجود ہے۔یو ایس بی کی سہولت کے ساتھ ہے۔5 گھنٹے 30 منٹ تک ٹاک ٹائم ہے۔یہ موبائل اگست 2011 میں ریلیز کیا گیا۔
قیمت :- 25350 پاکستانی روپے
خصوصیات :-
- 100 گرام وزن
- 2.4 انچ اسکرین
- کیمرا 2592x1944 پکزل ویڈیو کے ساتھ
- ٹچ اور ٹائپ اسکرین
- ایف ایم ریڈیو موجود
- جی پی آر ایس موجود
- بلوٹوتھ موجود
- گیمز موجود ساتھ میں ڈاؤنلوڈ کی سہولت
- جاوا ایپلیکشن موجود
- 32 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت
- 5 گھنٹے 30 منٹ تک کا ٹاک ٹائم
- ایم پی تھری ، ایم پی فور پلیئرز موجود
- 18 کیرٹ سونا چڑھایا گیا ہے
- ایچ ٹی ایم ایل ، ویپ ، ایکس ایچ ٹی ایم ایل ، ایڈوب فلیش لائٹ براؤزر
- یو ایس بی کی سہولت
- وائی فائی کی سہولت موجود
- ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل اور آئی ایم کی سہولت
- 1 GHz سی پی یو
- 64 ایم بی ریم
- ایم پی تھری رنگ ٹونز
- لاؤڈ اسپکر موجود
سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
- نوکیا C3-01
- نوکیا
- موبائل
- ٹچ اسکرین
- ٹائپ
- nokia
- nokia C3-01
- nokia C3-01 price in pakistan
- قیمت پاکستان میں
- price
- pakistan
- قیمت
- پاکستان
شکل کوئی خاص نہیں
ReplyDeleteآپ ٹھیک کہ رہے ہیں قیمت کے لحاظ سے اتنا خاص موبائل نہیں ہے لیکن نوکیا آخر نوکیا ہی ہوتا ہے
Delete