اشتہارات

Ads

Tuesday, April 10, 2012

ایچ ٹی سی ایچ ڈی 2 موبائل

ایچ ٹی سی ایچ ڈی 2 موبائل ایک تیز ترین موبائل ہے اور نہایت ہی بڑی اور ٹچ اسکرین کے ساتھ ہے۔اس کی اسکرین کا سائز 4.3 انچ ہے۔اس کا وزن 157 گرام ہے۔32 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت ہے اس موبائل میں۔اس موبائل میں مائیکروسافٹ ونڈوز موبائل 6.5 کا آپریٹنگ سسٹم انسٹال ہے۔اس میں لاتعداد فون نمبرز محفوظ کرنے کی سہولت ہے اور اس کے ساتھ ہی لاتعداد کال ریکارڈ محفوظ کرنے کی طاقت بھی ہے۔ایف ایم ریڈیو بھی شامل کیا گیا ہے اس موبائل میں۔6 گھنٹے 20 منٹ تک ٹاک ٹائم۔وائی فائی بھی موجود ہے۔ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل اور آئی ایم وغیرہ شامل ہیں۔2592x1944 پکزل کیمرا موجود ہے۔اور اس کا کیمرا فلیش لائٹ کے ساتھ ہے۔جی پی آر ایس بھی موجود ہے۔ایچ ٹی ایم ایل ، ایکس ایچ ٹی ایم ایل اور ویپ براؤزر شامل ہے۔بلوٹوتھ ، گیمز ، جاوا ایپلیکشن شامل ہے۔اس موبائل میں سب سے زیادہ خاص بات یہ ہے کہ جب آپ اس پر ویڈیو دیکھیں گے تو آپ کو ایسا لگے گا جیسے آپ ٹی وی دیکھ رہے ہوں۔یہ موبائل نومبر 2009 میں ریلیز کیا گیا۔

قیمت :- 37990 پاکستانی روپے

خصوصیات :-
  • 157 گرام وزن
  • مائیکرو سافٹ ونڈوز موبائل 6.5 آپریٹنگ سسٹم انسٹال ہے
  • لاؤڈ اسپیکر موجود
  • ایف ایم ریڈیو
  • جی پی آر ایس موجود
  • ایچ ٹی ایم ایل ، ویپ ، ایکس ایچ ٹی ایم ایل براؤزر
  • ٹچ اسکرین
  • 4.3 انچ اسکرین
  • 2592x1944 پکزل کیمرا ، ویڈیو اور تصویری دونوں سہولیات
  • وائی فائی کی سہولت
  • فلیش لائٹ کیمرا
  • ایف ایم ریڈو کی سہولت
  • فیس بک ، یوٹیوب ، ٹویٹر شامل
  • ایم پی تھری ، ایم پی فور پلیئر
  • 6 گھنٹے 20 منٹ تک کا ٹاک ٹائم
  • ورڈ ، ایکسل ، پاور پوائنٹ ، ون نوٹ اور پی ڈی ایف ڈاکیومنٹ دیکھنے کی سہولت
  • ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل ، آئی ایم وغیرہ موجود
  • 32 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت
  • جاوا اپلیکشن موجود
  • 448 ایم بی ریم
  • یو ایس بی کی سہولت
  • ایم پی تھری رنگ ٹونز
  • 12 گھنٹے میوزک ٹائم


سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
  • ایچ ٹی سی ایچ ڈی 2 موبائل
  • ایچ ٹی سی
  • HTC
  • htc
  • htc mobile hd 2 price in pakistan
  • price in pakistan
  • ایچ ٹی سی ایچ ڈی 2 موبائل کی قیمت پاکستان میں
  • پاکستان میں
  • قیمت
  • price
  • review

1 comment: