اشتہارات

Ads

Monday, April 9, 2012

نوکیا این 950

نوکیا این 950 ایک مکمل بہترین اور شاندار فیچرز کے ساتھ موبائل فون ہے۔جو ٹچ اور ٹائپ ہے۔اس میں تمام ایڈوانس فیچر میسر ہیں۔اس کی اسکرین 4.0 انچ ہے اور ٹچ اور ٹائپ دونوں سہولیات ہیں۔4000x3000 پکزل کیمرا فلیش کے ساتھ۔اس کا کی بورڈ کورٹی Qwerty ہے۔بلو ٹوتھ ، گیمز ، ای میل وغیرہ شامل ہیں۔جی پی آر ایس بھی شامل ہے۔ایک جی بی ریم۔وائی فائی کی سہولت شامل ہے۔جاوا اپلیکیشن موجود ہے۔ایچ ٹی ایم ایل ، ویپ 2.0 ، ایکس ایچ ٹی ایم ایل براؤزر۔ایم ایم ریڈو موجود نہیں ہے۔یاد رکھیں یہ موبائل ایک ڈویلپرز ڈیوائس ہے یہ صرف ڈویلپرز کے لیئے ہے آپ اسے فروخت نہیں کرسکتے ہیں۔یہ موبائل فون جون 2011 میں ریلیز کیا گیا۔

قیمت :- 56000 پاکستانی روپے

خصوصیات :-

  • ٹچ اور ٹائپ اسکرین
  • کورٹی Qwerty کی بورڈ
  • جاوا اپلیکیشن شامل ہے
  • بلوٹوتھ ، گیمز ، ای میل ،آئی ایم وغیرہ شامل ہیں
  • اس کا کیمرا 4000x3000 پکزل ہے
  • اس کی اسکرین 4.0 انچ ہے
  • 1 جی بی ریم ہے
  • وائی فائی کی سہولت ہے
  • ایچ ٹی ایم ایل ، ویپ 2.0 ، ایکس ایچ ٹی ایم ایل براؤزر ہے
  • جی پی آر ایس موجود ہے
  • لاؤڈ اسپیکر موجود ہے
  • ایم پی تھری اور ایم پی فور پلیئر میسر
  • ورڈ ، ایکسل ، پاور پوائنٹ ، پی ڈی ایف ڈاکیو منٹ دیکھنے کی سہولت
  • ویڈیو اور تصاویر میں ترمیم کرنے کے لیئے ایڈیٹر موجود
  • یو ایس بی کی سہولت



سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
  • نوکیا فون
  • نوکیا این 950 موبائل
  • ڈویلپرز
  • فروخت کے بغیر
  • نوکیا این 950 کی قیمت پاکستان میں
  • nokia
  • nokia n 950
  • Nokia N 950 price in pakistan
  • review
  • price in pakistan
  • device
  • not for sale

0 تبصرے:

Post a Comment

اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ موجود نہیں تو آپ ذیل میں بنے باکس میں اپنا تبصرہ تحریر کریں اور پھر اسے یہاں سے کاپی کرکے نیچے کمنٹ ( تبصرہ ) باکس میں پیسٹ کریں اور اس کے بعد شائع کردیں۔براہ مہربانی تبصرہ اردو میں ہی کرنے کی کوشش کریں۔