اشتہارات

Ads

Monday, April 9, 2012

بلیک بیری ٹارچ 9850

بلیک بیری ٹارچ 9850 ایک بلیک بیری ٹچ اسکرین موبائل فون ہے۔اس کا وزن 135 گرام ہے۔اس موبائل فون میں بلیک بیری او ایس 7 انسٹال ہے۔اس کی اسکرین کا سائز 3.7 انچ ہے۔اس بلیک بیری موبائل کی فون بک میں لاتعدا نمبر محفوظ کرنے کی سہولت ہے۔32 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت۔768 ایم بی ریم اور 4 جی بی تک ڈیٹا محفوظ کرنے کی جگہ۔بلوٹوتھ ، گیمز ، لاؤڈ اسپیکر ، وائی فائی ، جی پی آر ایس ، ایچ ٹی ایم ایل براؤزر ، ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل ، آئی ایم ، بی بی ایم 6 وغیرہ شامل ہیں۔6 گھنٹے 50 منٹ تک کا ٹاک ٹائم۔جاوا اپلیکیشن انسٹال ہے۔2592x1944 میگا پکزل کیمرا۔یہ موبائل فون اگست 2011 میں ریلیز کیا گیا۔

قیمت :- 47990 پاکستانی روپے

خصوصیات :-
  • بلیک بیری او ایس 7 انسٹال ہے اس میں
  • 3.7 گرام وزن ہے
  • اسکرین کا سائز 3.7 انچ ہے
  • 2592x1944 پکزل کیمرا ، ویڈیو اور تصویر
  • ایم پی تھری رنگ ٹونز
  • 6 گھنٹے 50 منٹ کا ٹاک ٹائم
  • 768 ایم بی ریم
  • لاؤڈ اسپیکر شامل
  • وائی فائی شامل
  • بلوٹوتھ ، گیمز وغیرہ شامل ہیں
  • جاوا اپلیکیشن بھی شامل ہے
  • 32 جی بی میموری کارڈ انسٹال کرنے کی سہولت
  • ایس ایم ایس ، ایم ایم ایس ، ای میل ، آئی ایم ، بی بی ایم شامل ہیں
  • ایچ ٹی ایم ایل براؤزر
  • 1.2 GHz پروسیسر
  • جی پی آر ایس ، یو ایس بی شامل
  • لاتعداد فون نمبرز محفوظ کرنے کی سہولت
  • کالے رنگ میں دستیاب
  • ورڈ ، ایکسل ،پاور پوائنٹ کی ڈاکیومنٹس دیکھنے کی سہولت
  • بلیک بیری نقسے
  • ایم پی تھری میڈیا پلیئر اور ویڈیو پلیئر شامل ہیں
  • ٹچ اسکرین


سرچ انجن کی تلاش کے لیئے :-
  • بلیک بیری
  • بلیک بیری موبائل
  • ٹچ اسکرین
  • بلیک بیری ٹارچ
  • بلیک بیری ٹارچ 9850
  • بلیک بیری ٹارچ 9850 کی پاکستانی قیمت
  • موبائل
  • blackberry
  • black berry
  • blackberry torch 9850
  • blackberry torch 9850 price in pakistan
  • touch screen
  • review
  • price in pakistan

0 تبصرے:

Post a Comment

اگر آپ کے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ موجود نہیں تو آپ ذیل میں بنے باکس میں اپنا تبصرہ تحریر کریں اور پھر اسے یہاں سے کاپی کرکے نیچے کمنٹ ( تبصرہ ) باکس میں پیسٹ کریں اور اس کے بعد شائع کردیں۔براہ مہربانی تبصرہ اردو میں ہی کرنے کی کوشش کریں۔